Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
خَتَمَاللّٰہُعَلٰیقُلُوۡبِہِمۡوَ عَلٰیسَمۡعِہِمۡوَعَلٰۤیاَبۡصَارِہِمۡغِشَاوَۃٌوَّلَہُمۡعَذَابٌعَظِیۡمٌ
مہر لگادی اللہ نے اوپر ان کے دلوں کے اور اوپر ان کے کانوں کے اور اوپر ان کی آنکھوں کے پردہ ہے اور ان کے لئے عذاب ہے بہت بڑا
By Nighat Hashmi
خَتَمَاللّٰہُعَلٰی قُلُوۡبِہِمۡوَ عَلٰی سَمۡعِہِمۡوَعَلٰۤی اَبۡصَارِہِمۡغِشَاوَۃٌوَّلَہُمۡعَذَابٌعَظِیۡمٌ
مہر لگادی اللہ تعالیٰ نےان کے دلوں پراور ان کے کانوں پراور ان کی آنکھوں پر پردہ ہے اور ان کے لئے عذاب ہےبہت بڑا