Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلَمَّاجَآءَہُمۡرَسُوۡلٌمِّنۡ عِنۡدِ اللّٰہِمُصَدِّقٌلِّمَامَعَہُمۡنَبَذَفَرِیۡقٌمِّنَ الَّذِیۡنَاُوۡتُواالۡکِتٰبَکِتٰبَ اللّٰہِوَرَآءَظُہُوۡرِہِمۡکَاَنَّہُمۡلَایَعۡلَمُوۡنَ
اور جب آگیا ان کے پاس ایک رسول اللہ کے پاس سے تصدیق کرنے والا ہے اس کی جو پاس ہے ان کے پھینک دیا ایک گروہ نے ان لوگوں میں سے جو دیئے گئے کتاب اللہ کی کتاب کو پیچھے اپنی پشتوں کے گویا کہ وہ نہیں وہ علم رکھتے
By Nighat Hashmi
وَلَمَّاجَآءَہُمۡرَسُوۡلٌمِّنۡ عِنۡدِ اللّٰہِمُصَدِّقٌلِّمَامَعَہُمۡنَبَذَفَرِیۡقٌمِّنَ الَّذِیۡنَاُوۡتُواالۡکِتٰبَکِتٰبَ اللّٰہِوَرَآءَظُہُوۡرِہِمۡکَاَنَّہُمۡلَایَعۡلَمُوۡنَ
اور جب آ یاان کے پاسکوئی رسولاللہ تعالیٰ کی طرف سے تصدیق کرنے والا اس چیز کی جوپاس ہے ان کے پھینک دیا ایک گروہ نے ان لوگوں میں سے جو انہیں دی گئی تھی کتاب کتاب کواللہ تعالیٰ کی پیچھے اپنی پشتوں کے گویا کہ وہ نہیں وہ جانتے