Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاتَّبَعُوۡامَاتَتۡلُواالشَّیٰطِیۡنُعَلٰی مُلۡکِسُلَیۡمٰنَوَمَاکَفَرَسُلَیۡمٰنُوَلٰکِنَّالشَّیٰطِیۡنَکَفَرُوۡایُعَلِّمُوۡنَالنَّاسَالسِّحۡرَوَمَاۤاُنۡزِلَعَلَیالۡمَلَکَیۡنِبِبَابِلَہَارُوۡتَوَمَارُوۡتَوَمَایُعَلِّمٰنِمِنۡ اَحَدٍحَتّٰییَقُوۡلَاۤاِنَّمَانَحۡنُفِتۡنَۃٌفَلَاتَکۡفُرۡفَیَتَعَلَّمُوۡنَمِنۡہُمَامَایُفَرِّقُوۡنَبِہٖبَیۡنَالۡمَرۡءِوَزَوۡجِہٖوَمَاہُمۡبِضَآرِّیۡنَبِہٖمِنۡ اَحَدٍاِلَّابِاِذۡنِ اللّٰہِوَیَتَعَلَّمُوۡنَمَایَضُرُّہُمۡوَلَایَنۡفَعُہُمۡوَلَقَدۡعَلِمُوۡالَمَنِاشۡتَرٰىہُمَالَہٗفِی الۡاٰخِرَۃِمِنۡ خَلَاقٍوَلَبِئۡسَمَاشَرَوۡابِہٖۤاَنۡفُسَہُمۡلَوۡکَانُوۡایَعۡلَمُوۡنَ
اور انہوں نے پیروی کی اس کی جو پڑھتے تھے شیطان بادشاہت پر(لگاکر) سلیمان کیاور نہیں کفر کیا تھا سلیمان نےاورلیکن شیاطین نے کفر کیا وہ سکھاتے تھے لوگوں کو جادو اور جو نازل کیا گیا تھا اوپر دو فرشتوں کے بابل میں ہاروت اور ماروت کے اور نہیں وہ دونوں سکھاتے تھے کسی ایک کو یہاں تک کہ وہ دونوں کہتے بےشک ہم ایک فتنہ ہیں پس نہ تم کفر کرو پس وہ سیکھتے تھے ان دونوں سے جو وہ جدائی ڈالتے ہیں ساتھ اس کے درمیان مرداور اس کی بیوی کےاور نہیں تھے وہ ضرر پہنچانے والے ساتھ اس کے کسی ایک کو مگراللہ کے اذن سے اور وہ سیکھتے تھے وہ جو نقصان دیتا انہیں اور نہوہ نفع دیتا انہیں اور البتہ تحقیق وہ جانتے تھے البتہ جس نے خریدا اسے نہیں ہے اس کے لئے آخرت میں کوئی حصہ اور البتہ کتنا برا تھا جو انہوں نے بیچ ڈالا بدلےاس کے اپنی جانوں کو کاش ہوتے وہ وہ جانتے
By Nighat Hashmi
وَاتَّبَعُوۡامَاتَتۡلُواالشَّیٰطِیۡنُعَلٰی مُلۡکِسُلَیۡمٰنَوَمَاکَفَرَسُلَیۡمٰنُوَلٰکِنَّالشَّیٰطِیۡنَکَفَرُوۡایُعَلِّمُوۡنَالنَّاسَالسِّحۡرَوَمَاۤاُنۡزِلَعَلَی الۡمَلَکَیۡنِبِبَابِلَہَارُوۡتَوَمَارُوۡتَوَمَایُعَلِّمٰنِمِنۡ اَحَدٍحَتّٰییَقُوۡلَاۤاِنَّمَانَحۡنُفِتۡنَۃٌفَلَا تَکۡفُرۡفَیَتَعَلَّمُوۡنَمِنۡہُمَامَایُفَرِّقُوۡنَبِہٖبَیۡنَالۡمَرۡءِوَزَوۡجِہٖوَمَاہُمۡبِضَآرِّیۡنَبِہٖمِنۡ اَحَدٍاِلَّابِاِذۡنِ اللّٰہِوَیَتَعَلَّمُوۡنَمَایَضُرُّہُمۡوَلَایَنۡفَعُہُمۡوَلَقَدۡعَلِمُوۡالَمَنِاشۡتَرٰىہُمَالَہٗفِی الۡاٰخِرَۃِمِنۡ خَلَاقٍوَلَبِئۡسَمَاشَرَوۡابِہٖۤاَنۡفُسَہُمۡلَوۡکَانُوۡا یَعۡلَمُوۡنَ
اور وہ پیچھے لگ گئے اس چیز کےجسے پڑھتے تھےشیاطین اوپر بادشاہت کے سلیمان کیاور نہیں کفر کیا سلیمان نے لیکن شیاطین نے کفر کیا وہ سکھاتے تھے لوگوں کو جادو اور جو نازل کیا گیا دو فرشتوں پر بابل میں ہاروت کے اور ماروت کے حالانکہ نہیں وہ دونوں سکھاتے تھے کسی ایک کو یہاں تک کہ وہ دونوں کہہ دیتے یقیناً ہم آزمائش ہیںچنانچہ نہ تُو کفر کرپھر وہ سیکھتے تھے ان دونوں سےجس سے وہ جدائی ڈالتے تھے ساتھ اس کے درمیان آدمی( شوہر )کے اور اس کی بیوی کے حالانکہ نہیں وہہرگز ضرر پہنچانے والے تھے ساتھ اس کے کسی ایک کو مگر ساتھ اِذن کے اللہ تعالیٰ کے اور وہ سیکھتے تھے جو نقصان پہنچاتا انہیں اور نہ وہ نفع دیتا انہیں حالانکہ بلاشبہ یقیناً وہ جانتے تھےکہ جس نے خریدااس کو نہیں اس کے لئے آخرت میں کوئی حصہاور یقیناً بُرا ہے جو بیچ ڈالا انہوں نے بدلے جس کےاپنے آپ کو کاش وہ جانتے ہوتے