Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
مَایَوَدُّالَّذِیۡنَکَفَرُوۡامِنۡ اَہۡلِ الۡکِتٰبِوَلَاالۡمُشۡرِکِیۡنَاَنۡیُّنَزَّلَعَلَیۡکُمۡمِّنۡ خَیۡرٍمِّنۡ رَّبِّکُمۡوَاللّٰہُیَخۡتَصُّبِرَحۡمَتِہٖمَنۡیَّشَآءُوَاللّٰہُذُوالۡفَضۡلِالۡعَظِیۡمِ
نہیں چاہتے وہ جنہوں نےکفر کیا اہل کتاب میں سے اور نہ مشرکین کہ نازل کی جائے تم پر کوئی خیر تمہارے رب کی طرف سے اور اللہ وہ خاص کرلیتا ہے ساتھ اپنی رحمت کے جسے وہ چاہتا ہے اور اللہ فضل والا ہے بہت بڑے
By Nighat Hashmi
مَایَوَدُّالَّذِیۡنَکَفَرُوۡامِنۡ اَہۡلِ الۡکِتٰبِوَلَاالۡمُشۡرِکِیۡنَاَنۡیُّنَزَّلَعَلَیۡکُمۡمِّنۡ خَیۡرٍمِّنۡ رَّبِّکُمۡوَاللّٰہُیَخۡتَصُّبِرَحۡمَتِہٖمَنۡیَّشَآءُوَاللّٰہُذُوالۡفَضۡلِالۡعَظِیۡمِ
نہیںپسند کرتے جن لوگوں نے کفر کیا اہل کتاب میں سے اور نہمشرکین کہ نازل کی جائےآپ پر کوئی بھلائیآپ کے رب کی جانب سے اور اللہ تعالیٰ خاص کرلیتا ہے اپنی رحمت کے ساتھجسے وہ چاہتا ہے اور اللہ تعالیٰ فضل والا ہے بہت بڑے