Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَاٰمَنُوۡالَاتَقُوۡلُوۡارَاعِنَاوَقُوۡلُواانۡظُرۡنَاوَاسۡمَعُوۡاوَلِلۡکٰفِرِیۡنَعَذَابٌاَلِیۡمٌ
اے لوگوجو! ایمان لائے ہو نہ تم کہو راعنا /رعایت کیجئے ہماری بلکہ کہوانظرنا /نظر کیجئے ہماری طرف اور سنا کرو اور کافروں کے لئے عذاب ہے درد ناک
By Nighat Hashmi
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَاٰمَنُوۡالَاتَقُوۡلُوۡارَاعِنَاوَقُوۡلُواانۡظُرۡنَاوَاسۡمَعُوۡاوَلِلۡکٰفِرِیۡنَعَذَابٌاَلِیۡمٌ
اے لوگو جو ایمان لائے ہونہ تم کہو۔ (راعنا) ہماری رعایت کریں اور تم کہو ۔(انظرنا)ہماری طرف نظر کرم کیجئے اور سنو اور کافروں کے لئے عذاب ہے درد ناک