Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
مَانَنۡسَخۡمِنۡ اٰیَۃٍاَوۡنُنۡسِہَانَاۡتِبِخَیۡرٍمِّنۡہَاۤاَوۡمِثۡلِہَااَلَمۡتَعۡلَمۡاَنَّاللّٰہَعَلٰیکُلِّشَیۡءٍقَدِیۡرٌ
جو بھی ہم منسوخ کرتے ہیں کوئی آیت یا ہم بھلوا دیتے ہیں اسے ہم لے آتے ہیں بہتر اس سے یا اس جیسی کیا نہیں آپ نے جانا بےشک اللہ اوپر ہر چیز کے بہت قدرت رکھنے والا ہے
By Nighat Hashmi
مَانَنۡسَخۡمِنۡ اٰیَۃٍاَوۡنُنۡسِہَانَاۡتِبِخَیۡرٍمِّنۡہَاۤاَوۡمِثۡلِہَااَلَمۡتَعۡلَمۡاَنَّاللّٰہَعَلٰیکُلِّشَیۡءٍقَدِیۡرٌ
جو ہم منسوخ کرتے ہیں کوئی آیت یا جسے ہم بھلا دیتے ہیں ہم لے آتے ہیں بہتر اس سے یا اس جیسی کیا نہیںآپ جانتےیقیناً اللہ تعالیٰ اوپر ہر چیز کے پوری قدرت رکھنے والا ہے