Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قُلۡاَتُحَآجُّوۡنَنَافِی اللّٰہِوَہُوَرَبُّنَاوَرَبُّکُمۡوَلَنَاۤاَعۡمَالُنَاوَلَکُمۡاَعۡمَالُکُمۡوَنَحۡنُلَہٗمُخۡلِصُوۡنَ
کہہ دیجئے کیا تم جھگڑا کرتے ہو ہم سے اللہ کے بارے میں حالانکہ وہ رب ہے ہمارا اور رب ہے تمہارا اور ہمارے لئے ہیںاعمال ہمارے اور تمہارے لئے ہیں اعمال تمہارے اور ہم اسی کے لئے مخلص ہیں
By Nighat Hashmi
قُلۡاَتُحَآجُّوۡنَنَافِی اللّٰہِوَہُوَرَبُّنَاوَرَبُّکُمۡوَلَنَاۤاَعۡمَالُنَاوَلَکُمۡاَعۡمَالُکُمۡوَنَحۡنُلَہٗمُخۡلِصُوۡنَ
آپ کہہ دیں کیا تم جھگڑا کرتے ہو ہم سے اللہ تعالیٰ کے بارے میں حالانکہ وہی رب ہے ہمارا اور رب ہے تمہارا اور ہمارے لئے اعمال ہیں ہمارے اور تمہارے لئے اعمال ہیں تمہارے اور ہم اس کے لئے خالص کرنے والے ہیں