Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَمۡتَقُوۡلُوۡنَاِنَّاِبۡرٰہٖمَوَاِسۡمٰعِیۡلَوَاِسۡحٰقَوَیَعۡقُوۡبَوَالۡاَسۡبَاطَکَانُوۡاہُوۡدًااَوۡنَصٰرٰیقُلۡءَاَنۡتُمۡاَعۡلَمُاَمِاللّٰہُوَمَنۡاَظۡلَمُمِمَّنۡکَتَمَشَہَادَۃًعِنۡدَہٗمِنَ اللّٰہِوَمَااللّٰہُبِغَافِلٍعَمَّاتَعۡمَلُوۡنَ
یا تم کہتے ہو بےشک ابراہیم اور اسماعیل اور اسحاق اور یعقوب اور اولاد یعقوبتھے وہ یہودی یا نصرانی کہہ دیجئے کیا تم زیادہ جانتے ہو یا اللہ اور کون بڑا ظالم ہے اس سے جو چھپائے گواہی کو جو پاس ہے اس کے اللہ کی طرف سے اور نہیں اللہ تعالیٰ غافل اس سے جو تم عمل کرتے ہو
By Nighat Hashmi
اَمۡتَقُوۡلُوۡنَاِنَّاِبۡرٰہٖمَوَاِسۡمٰعِیۡلَوَاِسۡحٰقَوَیَعۡقُوۡبَوَالۡاَسۡبَاطَکَانُوۡاہُوۡدًااَوۡنَصٰرٰیقُلۡءَاَنۡتُمۡاَعۡلَمُاَمِاللّٰہُوَمَنۡاَظۡلَمُمِمَّنۡکَتَمَشَہَادَۃًعِنۡدَہٗمِنَ اللّٰہِوَمَااللّٰہُبِغَافِلٍعَمَّاتَعۡمَلُوۡنَ
یا تم کہتے ہویقیناً ابراہیمؑ اور اسماعیلؑ اور اسحاقؑ اور یعقوبؑ اور اولاد وہ سب تھے یہودی یا عیسائی کہہ دو کیا تم زیادہ جانتے ہو یا اللہ تعالیٰ اور کون بڑا ظالم ہوگا اس سے جو چھپائے گواہی کو اس کے پاس ہے اللہ تعالیٰ کی جانب سے اور نہیں اللہ تعالیٰ غافل اس سے جو تم عمل کرتے ہو