Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاِذَالَقُواالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاقَالُوۡۤااٰمَنَّاوَاِذَاخَلَوۡااِلٰیشَیٰطِیۡنِہِمۡقَالُوۡۤااِنَّامَعَکُمۡاِنَّمَانَحۡنُمُسۡتَہۡزِءُوۡنَ
اور جبوہ ملاقات کرتے ہیں ان سے جو ایمان لائے وہ کہتے ہیں ایمان لائے ہم اور جب وہ اکیلے ہوتے ہیں طرف اپنے شیطانوں کے وہ کہتے ہیں بےشک ہم تمہارے ساتھ ہیں بےشک ہم تو مذاق اڑانے والے ہیں
By Nighat Hashmi
وَاِذَالَقُواالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاقَالُوۡۤااٰمَنَّاوَاِذَاخَلَوۡااِلٰی شَیٰطِیۡنِہِمۡقَالُوۡۤااِنَّامَعَکُمۡاِنَّمَانَحۡنُمُسۡتَہۡزِءُوۡنَ
اور جبوہ ملتے ہیں ان لوگوں سےجو ایمان لائےکہتے ہیںہم ایمان لائے اور جب اکیلے ہوتے ہیں اپنے سرداروں کی طرف کہتے ہیںیقیناً ہم تمہارے ساتھ ہیںیقیناً ہم مذاق اڑانے والے ہیں