اَللّٰہُ | یَسۡتَہۡزِئُ | بِہِمۡ | وَیَمُدُّہُمۡ | فِیۡ طُغۡیَانِہِمۡ | یَعۡمَہُوۡنَ |
اللہ | مذاق اڑاتا ہے | ان کا | اور وہ ڈھیل دے رہا ہے انہیں | ان کی سرکشی میں | وہ بھٹک پھرتے ہیں |
اَللّٰہُ | یَسۡتَہۡزِئُ | بِہِمۡ | وَیَمُدُّہُمۡ | فِیۡ طُغۡیَانِہِمۡ | یَعۡمَہُوۡنَ |
اللہ تعالیٰ | مذاق کرتا ہے | ان سے | اور وہ ڈھیل دے رہا ہے ان کو | اپنی سرکشی میں | وہ اندھے بنے ہوئےہیں |