Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاِذَاقِیۡلَلَہُمۡاٰمِنُوۡاکَمَاۤاٰمَنَالنَّاسُقَالُوۡۤااَنُؤۡمِنُکَمَاۤاٰمَنَالسُّفَہَآءُاَلَاۤاِنَّہُمۡہُمُالسُّفَہَآءُوَلٰکِنۡلَّایَعۡلَمُوۡنَ
اور جب کہا جاتا ہے انہیں ایمان لے آؤ جیسا کہ ایمان لائے لوگ وہ کہتے ہیں کیا ہم ایمان لائیں جیسا کہ ایمان لائے بےوقوف خبر دار بےشک وہ وہی بےوقوف ہیں اور لیکن نہیں وہ علم رکھتے
By Nighat Hashmi
وَاِذَاقِیۡلَلَہُمۡاٰمِنُوۡاکَمَاۤاٰمَنَالنَّاسُقَالُوۡۤااَنُؤۡمِنُکَمَاۤاٰمَنَالسُّفَہَآءُاَلَاۤاِنَّہُمۡہُمُالسُّفَہَآءُوَلٰکِنۡلَّایَعۡلَمُوۡنَ
اور جب کہا جاتا ہےان کے لئے ایمان لاؤجس طرح ایمان لائے لوگ وہ کہتے ہیں کیا ہم ایمان لائیںجس طرح ایمان لائے بےوقوفسن لودر حقیقت وہوہی بےوقوف ہیں لیکن نہیںوہ جانتے