Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلِکُلٍّوِّجۡہَۃٌہُوَمُوَلِّیۡہَافَاسۡتَبِقُواالۡخَیۡرٰتِاَیۡنَ مَاتَکُوۡنُوۡایَاۡتِبِکُمُاللّٰہُجَمِیۡعًااِنَّاللّٰہَعَلٰیکُلِّشَیۡءٍقَدِیۡرٌ
اور ہر ایک کے لئے ایک سمت ہے وہ منہ) پھیرنے والا ہے اس کی طرف پس سبقت کرو نیکیوں میں جہاں کہیں بھی تم ہو گے لے آئے گا تمہیں اللہ سب کو بیشک اللہ اوپر ہر چیز کےخوب قدرت رکھنے والا ہے
By Nighat Hashmi
وَلِکُلٍّوِّجۡہَۃٌہُوَمُوَلِّیۡہَافَاسۡتَبِقُواالۡخَیۡرٰتِاَیۡنَ مَاتَکُوۡنُوۡایَاۡتِ بِکُمُاللّٰہُجَمِیۡعًااِنَّاللّٰہَعَلٰیکُلِّشَیۡءٍقَدِیۡرٌ
اور ہر ایک کےلیے ایک سمت ہے وہ منہ پھیرنے والا ہے جس کی طرفسو تم ایک کےدوسرے سے آگےبڑھو نیکیوں میں جہاں کہیں بھی تم ہو گے لے آئے گا تمہیں اللہ تعا لٰی اکھٹا یقیناً اللہ تعا لیاوپر ہر چیز کے پو ری طرح قدرت رکھنے والا ہے