Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَمِنۡ حَیۡثُخَرَجۡتَفَوَلِّوَجۡہَکَشَطۡرَالۡمَسۡجِدِالۡحَرَامِوَاِنَّہٗلَلۡحَقُّمِنۡ رَّبِّکَوَمَااللّٰہُبِغَافِلٍعَمَّاتَعۡمَلُوۡنَ
اور جہاں کہیں سے نکلیں آپ تو پھیر لیجئے چہرے اپنا طرفمسجدِ حرام کے اور بیشک وہ البتہ حق ہے آپ کے رب کی طرف سے اور نہیں ہے اللہ غافل اس سے جو تم عمل کرتے ہو
By Nighat Hashmi
وَمِنۡ حَیۡثُخَرَجۡتَفَوَلِّوَجۡہَکَشَطۡرَالۡمَسۡجِدِ الۡحَرَامِوَاِنَّہٗلَلۡحَقُّمِنۡ رَّبِّکَوَمَااللّٰہُبِغَافِلٍعَمَّاتَعۡمَلُوۡنَ
اور جہاں سے آپ نکلیں توآپ پھیر لیں اپنا چہرہ طرف مسجد حرام کی اور یقینا وہ بلاشبہ حق ہے آپ کے رب کی طرف سے اورہر گزنہیں ہے اللہ تعا لی غافل اس سے جو تم عمل کرتے ہو