Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَمِنۡ حَیۡثُخَرَجۡتَفَوَلِّوَجۡہَکَشَطۡرَالۡمَسۡجِدِالۡحَرَامِوَحَیۡثُ مَاکُنۡتُمۡفَوَلُّوۡاوُجُوۡہَکُمۡشَطۡرَہٗلِئَلَّایَکُوۡنَلِلنَّاسِعَلَیۡکُمۡحُجَّۃٌاِلَّاالَّذِیۡنَظَلَمُوۡامِنۡہُمۡفَلَاتَخۡشَوۡہُمۡوَاخۡشَوۡنِیۡوَلِاُتِمَّنِعۡمَتِیۡعَلَیۡکُمۡوَلَعَلَّکُمۡتَہۡتَدُوۡنَ
اور جہاں کہیں سے نکلیں آپ تو پھیر لیجئے چہرہ اپنا طرفمسجدِحرام کے اور جہاں کہیں بھی ہو تم تو پھیر لو اپنے چہروں کو اس کی طرف تاکہ نہ ہو لوگوں کے لیے تم پر کوئی حجت سوائے ان کے جنہوں نے ظلم کیا ان میں سے تو نہ تم ڈرو ان سے اور ڈرو مجھ سے اور تاکہ میں پورا کردوں اپنی نعمت کو تم پر اور تاکہ تم تم ہدایت پاجاؤ
By Nighat Hashmi
وَمِنۡ حَیۡثُخَرَجۡتَفَوَلِّوَجۡہَکَشَطۡرَالۡمَسۡجِدِ الۡحَرَامِوَحَیۡثُ مَاکُنۡتُمۡفَوَلُّوۡاوُجُوۡہَکُمۡشَطۡرَہٗلِئَلَّایَکُوۡنَلِلنَّاسِعَلَیۡکُمۡحُجَّۃٌاِلَّاالَّذِیۡنَظَلَمُوۡامِنۡہُمۡفَلَاتَخۡشَوۡہُمۡوَاخۡشَوۡنِیۡوَلِاُتِمَّنِعۡمَتِیۡعَلَیۡکُمۡوَلَعَلَّکُمۡتَہۡتَدُوۡنَ
اور جہاں سے آپ نکلیں سو پھیر لیں اپناچہرہ جا نب مسجد حرام کی اور جہاں کہیں بھی ہو تم سو پھیر لو اپنے چہر ے اسی کی طرف تاکہ نہر ہے لوگوں کے پا س تمہارے خلاف کوئی حجت مگر جن لوگوں نے ظلم کیا ان میں سے سو نہ تم ڈرو ان سے اورتم ڈرو مجھ سے اور تا کہ میں پوری کردوں نعمت اپنی تم پر اور تاکہ تم تم ہدایت پاؤ