Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
کَمَاۤاَرۡسَلۡنَافِیۡکُمۡرَسُوۡلًامِّنۡکُمۡیَتۡلُوۡاعَلَیۡکُمۡاٰیٰتِنَاوَیُزَکِّیۡکُمۡوَیُعَلِّمُکُمُالۡکِتٰبَوَالۡحِکۡمَۃَوَیُعَلِّمُکُمۡمَّالَمۡتَکُوۡنُوۡاتَعۡلَمُوۡنَ
جیسا کہ بھیجا ہم نے تم میں ایک رسول تم میں سے وہ تلاوت کرتا ہے تم پرآیات ہماری اور وہ پاک کرتا ہے تمہیں اور وہ تعلیم دیتا ہے تمہیں کتاب اور حکمت کی اور وہ تعلیم دیتا ہے تمہیں اس کی جو نہیں تھے تم تم علم رکھتے
By Nighat Hashmi
کَمَاۤاَرۡسَلۡنَافِیۡکُمۡرَسُوۡلًامِّنۡکُمۡیَتۡلُوۡاعَلَیۡکُمۡاٰیٰتِنَاوَیُزَکِّیۡکُمۡوَیُعَلِّمُکُمُالۡکِتٰبَوَالۡحِکۡمَۃَوَیُعَلِّمُکُمۡمَّالَمۡ تَکُوۡنُوۡاتَعۡلَمُوۡنَ
جیسا کہ بھیجا ہم نے تم میں ایک رسول تم میں سے وہ تلاوت کرتا ہے تم پر ہماری آیات وہ پاک کرتا ہے تمہیں اور وہ تعلیم د یتا ہے تمہیں کتاب کی اور حکمت کی اوروہ سکھاتا ہے تمہیں جو نہیں تھے تم تم جانتے