فَاذۡکُرُوۡنِیۡۤ | اَذۡکُرۡکُمۡ | وَاشۡکُرُوۡالِیۡ | وَلَا | تَکۡفُرُوۡنِ |
پس یاد کرو مجھے | میں یاد کروں گا تمہیں | اور شکر کرو میرا | اور نہ | تم ناشکری کرو میری |
فَاذۡکُرُوۡنِیۡۤ | اَذۡکُرۡکُمۡ | وَاشۡکُرُوۡالِیۡ | وَلَا تَکۡفُرُوۡنِ |
لہٰذاتم یاد ر کھومجھے | میں یاد ر کھوں گا تمہیں | اور تم شکرادا کرو میرے لیے | اور نہ تم ناشکری کرو میری |