Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلَنَبۡلُوَنَّکُمۡبِشَیۡءٍمِّنَ الۡخَوۡفِوَالۡجُوۡعِوَنَقۡصٍمِّنَ الۡاَمۡوَالِوَالۡاَنۡفُسِوَالثَّمَرٰتِوَبَشِّرِالصّٰبِرِیۡنَ
اور البتہ ہم ضرور آزمائیں گے تمہیں ساتھ کسی بھی چیزکے خوف سے اور بھوک سے اور کمی (کرکے) مالوں سے اور جانوں سے اور پھلوں سے اور خوشخبری دے دیجئے صبر کرنے والوں کو
By Nighat Hashmi
وَلَنَبۡلُوَنَّکُمۡبِشَیۡءٍمِّنَ الۡخَوۡفِوَالۡجُوۡعِوَنَقۡصٍمِّنَ الۡاَمۡوَالِوَالۡاَنۡفُسِوَالثَّمَرٰتِوَبَشِّرِالصّٰبِرِیۡنَ
اور یقیناً ہم ضرور آزمائیں گے تمہیں ساتھ کسی چیز کے خوف سے اور بھوک سے اور نقصان سے مالوں کے اور جا نو ں کے اور پھلوں کے اور آپ خوش خبری دے دیں صبر کرنے والو ں کو