Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اِنَّفِیۡ خَلۡقِالسَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضِوَاخۡتِلَافِالَّیۡلِوَالنَّہَارِوَالۡفُلۡکِالَّتِیۡتَجۡرِیۡفِی الۡبَحۡرِبِمَایَنۡفَعُالنَّاسَوَمَاۤاَنۡزَلَاللّٰہُمِنَ السَّمَآءِمِنۡ مَّآءٍفَاَحۡیَابِہِالۡاَرۡضَبَعۡدَمَوۡتِہَاوَبَثَّفِیۡہَامِنۡ کُلِّ دَآبَّۃٍوَّتَصۡرِیۡفِالرِّیٰحِوَالسَّحَابِالۡمُسَخَّرِبَیۡنَالسَّمَآءِوَالۡاَرۡضِلَاٰیٰتٍلِّقَوۡمٍیَّعۡقِلُوۡنَ
بیشک پیدا کرنے میں آسمانوں اور زمین کےاور اختلاف میں رات اور دن کے اور کشتیوں میں وہ جو چلتی ہیں سمندر میں ساتھ اس کے جو نفع دیتا ہے لوگوں کو اور اس میں جو نازل کیا اللہ نے آسمان سے پانی میں سے پھر اس نے زندہ کیا ساتھ اس کے زمین کو بعداس کی موت کے اور اس نے پھیلا دی اس میں ہر قسم کی جاندار مخلوق اور پھیرنے میں ہواؤں کے اور بادلوں میں جو مسخر کیے گئیے ہیں درمیان آسمان اور زمین کے یقینا نشانیاں ہیں ان لوگوں کے لئے جو عقل رکھتے ہیں
By Nighat Hashmi
اِنَّفِیۡ خَلۡقِالسَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضِوَاخۡتِلَافِالَّیۡلِوَالنَّہَارِوَالۡفُلۡکِالَّتِیۡتَجۡرِیۡفِی الۡبَحۡرِبِمَایَنۡفَعُالنَّاسَوَمَاۤاَنۡزَلَاللّٰہُمِنَ السَّمَآءِمِنۡ مَّآءٍفَاَحۡیَابِہِالۡاَرۡضَبَعۡدَمَوۡتِہَاوَبَثَّفِیۡہَامِنۡ کُلِّ دَآبَّۃٍوَّتَصۡرِیۡفِالرِّیٰحِوَالسَّحَابِالۡمُسَخَّرِبَیۡنَالسَّمَآءِوَالۡاَرۡضِلَاٰیٰتٍلِّقَوۡمٍیَّعۡقِلُوۡنَ
بےشک تخلیق میں آسمانوں کی اور زمین کی اور بد لنے میں رات کے اور دن کے اور کشتیوں میں وہ جو چلتی ہیں سمندر میں ساتھ ان (چیزوں)کے جو وہ نفع دیتی ہے لوگوں کو اوراس میں جو اتاراہے اللہ تعالی نے آسمان سے پانی پھر اس نے زندہ کیا ساتھ اس کے زمین کو بعد اس کی موت کے اور اس نے پھیلا دیے اس میں ہر قسم کے جانور اور گردش میں ہواؤں کی اور بادل میں مسخر ہیں درمیان آسمان کے اور زمین کے یقیناً بہت سی نشانیاں ہیںان لو گو ں کے لیے وہ عقل سے کا م لیتے ہیں