Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَمِنَ النَّاسِمَنۡیَّتَّخِذُمِنۡ دُوۡنِاللّٰہِاَنۡدَادًایُّحِبُّوۡنَہُمۡکَحُبِّاللّٰہِوَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡۤااَشَدُّحُبًّالِّلّٰہِوَلَوۡیَرَیالَّذِیۡنَظَلَمُوۡۤااِذۡیَرَوۡنَالۡعَذَابَاَنَّالۡقُوَّۃَلِّلّٰہِجَمِیۡعًاوَّاَنَّاللّٰہَشَدِیۡدُالۡعَذَابِ
اور بعض لوگ ہیں جو بنا لیتے ہیں سوائے اللہ کے کئی شریک وہ محبت کرتے ہیں ان سے جیسی محبت کرنا اللہ سے اور وہ جو ایمان لائے زیادہ شدید ہیں محبت کرنے میں اللہ سے اور کاش دیکھ لیں وہ جنہوں نے ظلم کیا جب وہ دیکھیں گے عذاب کو بیشک قوت اللہ ہی کے لیے ہے ساری کی ساری اور بیشک اللہ سخت ہے عذاب (دینے میں)
By Nighat Hashmi
وَمِنَ النَّاسِمَنۡیَّتَّخِذُمِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِاَنۡدَادًایُّحِبُّوۡنَہُمۡکَحُبِّاللّٰہِوَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡۤااَشَدُّحُبًّالِّلّٰہِوَلَوۡیَرَیالَّذِیۡنَظَلَمُوۡۤااِذۡیَرَوۡنَالۡعَذَابَاَنَّالۡقُوَّۃَلِّلّٰہِجَمِیۡعًاوَّاَنَّاللّٰہَشَدِیۡدُ الۡعَذَابِ
اور لوگوں میں سے ہیں جو بنا تے ہیںغیر اللہ کو شریک وہ محبت رکھتے ہیں ان سے جیسی محبت اللہ تعا لیٰ کی اور وہ لوگ جو ایمان لائے زیادہ شدید ہیں محبت میں اللہ تعالیٰ کے لیے اور کاش وہ دیکھیں وہ لوگ جنہوں نے ظلم کیا جب وہ دیکھیں گے عذاب یقیناً قوت اللہ تعا لٰی ہی کے لیے ہے ساری کی ساری اور یقیناً اللہ تعا لٰی بہت سخت عذاب والا ہے