Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اِذۡتَبَرَّاَالَّذِیۡنَاتُّبِعُوۡامِنَ الَّذِیۡنَاتَّبَعُوۡاوَرَاَوُاالۡعَذَابَوَتَقَطَّعَتۡبِہِمُالۡاَسۡبَابُ
جب بیزار ہوں گے وہ جو پیروی کیے گئے ان سے جنہوں نے پیروی کی اور وہ دیکھ لیں گے عذاب اور کٹ جائیں گے ان کے تمام اسباب
By Nighat Hashmi
اِذۡتَبَرَّاَالَّذِیۡنَاتُّبِعُوۡامِنَ الَّذِیۡنَاتَّبَعُوۡاوَرَاَوُاالۡعَذَابَوَتَقَطَّعَتۡبِہِمُالۡاَسۡبَابُ
جببا لکل بے تعلق ہو جا ئیں گے وہ لوگ جن کی پیروی کی گئ ان لوگوں سے جو جنہوں نے پیروی کی اور وہ دیکھ لیں گے عذاب کو اور با لکل ٹو ٹ جائیں گے ان کےآپس کے تعلقا ت