Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَقَالَالَّذِیۡنَاتَّبَعُوۡالَوۡاَنَّلَنَاکَرَّۃًفَنَتَبَرَّاَمِنۡہُمۡکَمَاتَبَرَّءُوۡامِنَّاکَذٰلِکَیُرِیۡہِمُاللّٰہُاَعۡمَالَہُمۡحَسَرٰتٍعَلَیۡہِمۡوَمَاہُمۡبِخٰرِجِیۡنَمِنَ النَّارِ
اور کہیں گے وہ جنہوں نے پیروی کی کاش کہ ہمارے لیے ہوتا ایک مرتبہ لوٹنا تو ہم بےزار ہوتے ان سے جیسا کہ وہ بیزار ہوئے ہم سے اسی طرح دکھائے گا انہیں اللہ اعمال ان کے حسرتیں بنا کر ان پر اور نہیں وہ نکلنے والے آگ سے
By Nighat Hashmi
وَقَالَالَّذِیۡنَاتَّبَعُوۡالَوۡاَنَّلَنَاکَرَّۃًفَنَتَبَرَّاَمِنۡہُمۡکَمَاتَبَرَّءُوۡامِنَّاکَذٰلِکَیُرِیۡہِمُاللّٰہُاَعۡمَالَہُمۡحَسَرٰتٍعَلَیۡہِمۡوَمَاہُمۡبِخٰرِجِیۡنَمِنَ النَّارِ
اور کہیں گے وہ لوگجنہو ں نے پیروی کی تھی کاشیقیناً ہمارے لیے ہو ایک بار دوبا رہ جا نا تو ہم با لکل بے تعلق ہوجائیں ان سے جیسا کہ وہ بالکل بے تعلق ہوگئے ہم سے اس طرح دکھائے گا انہیں اللہ تعا لٰی اعمال ان کے حسرتیں( بنا کر) ان پر اور نہیں وہ کسی صو ر ت نکلنے والے جہنم کی آگ سے