Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
کُتِبَعَلَیۡکُمۡاِذَاحَضَرَاَحَدَکُمُالۡمَوۡتُاِنۡتَرَکَخَیۡرَۨاالۡوَصِیَّۃُلِلۡوَالِدَیۡنِوَالۡاَقۡرَبِیۡنَبِالۡمَعۡرُوۡفِحَقًّاعَلَیالۡمُتَّقِیۡنَ
لکھ دیا گیا تم پر جب آجائے تم میں سے کسی ایک کو موت اگر وہ چھوڑ جائے مال کو وصیت کرنا والدین کے لیے اور قرابت داروں کے لیے بھلے طریقے سے یہ حق ہے اوپر متقی لوگوں کے
By Nighat Hashmi
کُتِبَعَلَیۡکُمۡاِذَاحَضَرَاَحَدَکُمُالۡمَوۡتُاِنۡتَرَکَخَیۡرَۨاالۡوَصِیَّۃُلِلۡوَالِدَیۡنِوَالۡاَقۡرَبِیۡنَبِالۡمَعۡرُوۡفِحَقًّاعَلَی الۡمُتَّقِیۡنَ
لکھ دیا گیا تم پر جب آئے تم میں سے کسی ایک کو موت اگر اس نے چھوڑا کچھ مال وصیت کرنا والدین کے لیے اور رشتہ داروں (کے لیے) اچھے طریقے سے لازم ہے متقی لوگوں پر