Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَمَنۡۢبَدَّلَہٗبَعۡدَمَاسَمِعَہٗفَاِنَّمَاۤاِثۡمُہٗعَلَی الَّذِیۡنَیُبَدِّلُوۡنَہٗاِنَّاللّٰہَسَمِیۡعٌعَلِیۡمٌ
تو جو کوئی بدل دے اسے بعد اس کے جو اس نے سنا اسے تو بیشک گناہ اس کا ان پر ہے جو بدل دیتے ہیں اسے بیشک اللہ خوب سننے والا ہےخوب جاننے والا ہے
By Nighat Hashmi
فَمَنۡۢبَدَّلَہٗبَعۡدَمَاسَمِعَہٗفَاِنَّمَاۤاِثۡمُہٗعَلَی الَّذِیۡنَیُبَدِّلُوۡنَہٗاِنَّاللّٰہَسَمِیۡعٌعَلِیۡمٌ
پھر جو کوئی بدل ڈالے اس کو بعد اس کے جو سن چکااسے تو یقینا گناہ اس کا ان لوگوں پر ہے جو بدلیں اس کویقیناً اللہ تعالٰیسب کچھ سننے والا سب کچھ جاننے والا ہے