Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَمَنۡخَافَمِنۡ مُّوۡصٍجَنَفًااَوۡاِثۡمًافَاَصۡلَحَبَیۡنَہُمۡفَلَاۤاِثۡمَعَلَیۡہِاِنَّاللّٰہَغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
تو جو کوئی خوف کرے وصیت کرنے والے سے طرف داری کا یا گناہ کا تووہ اصلاح کرا دے درمیان ان کے تو نہیں کوئی گناہ اس پر بیشک اللہبہت بخشنے والا ہےنہایت رحم کرنے والا ہے
By Nighat Hashmi
فَمَنۡخَافَمِنۡ مُّوۡصٍجَنَفًااَوۡاِثۡمًافَاَصۡلَحَبَیۡنَہُمۡفَلَاۤاِثۡمَعَلَیۡہِاِنَّاللّٰہَغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
پھر جو کوئیڈرے وصیت کرنے والے سےکسی قسم کی طرف داری یا گناہ سے پس وہ صلح کروا دے درمیان ان کے تو نہیں کوئی گناہ اس پر یقیناً اللہ تعا لٰیبے حد بخشنے والا نہا یت رحم والا ہے