Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَیَّامًامَّعۡدُوۡدٰتٍفَمَنۡکَانَمِنۡکُمۡمَّرِیۡضًااَوۡعَلٰی سَفَرٍفَعِدَّۃٌمِّنۡ اَیَّامٍاُخَرَوَعَلَی الَّذِیۡنَیُطِیۡقُوۡنَہٗفِدۡیَۃٌطَعَامُمِسۡکِیۡنٍفَمَنۡتَطَوَّعَخَیۡرًافَہُوَخَیۡرٌلَّہٗوَاَنۡتَصُوۡمُوۡاخَیۡرٌلَّکُمۡاِنۡکُنۡتُمۡتَعۡلَمُوۡنَ
دن ہیں گنے چنے تو جو کوئی ہو تم میں سے مریض یا سفر پر تو گنتی پوری کرنا ہے دنوں سےدوسرےاور ان پر جوطاقت رکھتے ہوں اس کی فدیہ ہے کھانا ایک مسکین کاپھر جو کوئی خوشی سے کرے کوئی نیکی تو وہ بہتر ہے اس کے لیے اور یہ کہ تم روزہ رکھو بہتر ہے تمہارے لیے اگر ہو تم تم علم رکھتے
By Nighat Hashmi
اَیَّامًامَّعۡدُوۡدٰتٍفَمَنۡکَانَمِنۡکُمۡمَّرِیۡضًااَوۡعَلٰی سَفَرٍفَعِدَّۃٌمِّنۡ اَیَّامٍاُخَرَوَعَلَی الَّذِیۡنَیُطِیۡقُوۡنَہٗفِدۡیَۃٌطَعَامُمِسۡکِیۡنٍفَمَنۡتَطَوَّعَخَیۡرًافَہُوَخَیۡرٌلَّہٗوَاَنۡتَصُوۡمُوۡاخَیۡرٌلَّکُمۡاِنۡکُنۡتُمۡتَعۡلَمُوۡنَ
چند دن گنے ہو ئے پھر جو کوئی ہو تم میں سے بیمار یا کسی سفر پر تو تعد اد پوری کرنا ہے دنوں سے دوسرے ان لوگوں پر جو وہ طاقت رکھتے ہیں اس کی فدیہ کھانا ایک مسکین کا پھر جو کوئی خوشی سے کرے کوئی نیکی تو وہ بہتر ہے اس کے لیے اور یہ کہ تم روزہ رکھو بہتر ہے تمہارے لیے اگر ہو تم تم جانتے ہو