Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
شَہۡرُرَمَضَانَالَّذِیۡۤاُنۡزِلَفِیۡہِالۡقُرۡاٰنُہُدًیلِّلنَّاسِوَبَیِّنٰتٍمِّنَ الۡہُدٰیوَالۡفُرۡقَانِفَمَنۡشَہِدَمِنۡکُمُالشَّہۡرَفَلۡیَصُمۡہُوَمَنۡکَانَمَرِیۡضًااَوۡعَلٰی سَفَرٍفَعِدَّۃٌمِّنۡ اَیَّامٍاُخَرَیُرِیۡدُاللّٰہُبِکُمُالۡیُسۡرَوَلَایُرِیۡدُبِکُمُالۡعُسۡرَوَلِتُکۡمِلُواالۡعِدَّۃَوَلِتُکَبِّرُوااللّٰہَعَلٰیمَاہَدٰىکُمۡوَلَعَلَّکُمۡتَشۡکُرُوۡنَ
مہینہ رمضان کا وہ ہے جو نازل کیا گیا اس میں قرآن ہدایت ہے لوگوں کے لیے اور واضح نشانیاں ہیں ہدایت کی اور فرقان کی تو جو کوئی حاضر/موجود ہو تم میں سے اس مہینے میں پس ضرور وہ روزے رکھے اس کے اور جو کوئی ہو مریض یا سفر پر تو گنتی پوری کرنا ہےدنوں سے دوسرے چاہتا ہے اللہ ساتھ تمہارے آسانی اور نہیں چاہتا ساتھ تمہارے تنگی اور تاکہ تم مکمل کرو گنتی کو اور تاکہ تم بڑائی بیان کرو اللہ کی اوپر اس کے جو اس نے ہدایت دی تمہیں اور تاکہ تم تم شکر ادا کرو
By Nighat Hashmi
شَہۡرُرَمَضَانَالَّذِیۡۤاُنۡزِلَفِیۡہِالۡقُرۡاٰنُہُدًیلِّلنَّاسِوَبَیِّنٰتٍمِّنَ الۡہُدٰیوَالۡفُرۡقَانِفَمَنۡشَہِدَمِنۡکُمُالشَّہۡرَفَلۡیَصُمۡہُوَمَنۡکَانَمَرِیۡضًااَوۡعَلٰی سَفَرٍفَعِدَّۃٌمِّنۡ اَیَّامٍاُخَرَیُرِیۡدُاللّٰہُبِکُمُالۡیُسۡرَوَلَایُرِیۡدُبِکُمُالۡعُسۡرَوَلِتُکۡمِلُواالۡعِدَّۃَوَلِتُکَبِّرُوااللّٰہَعَلٰیمَاہَدٰىکُمۡوَلَعَلَّکُمۡتَشۡکُرُوۡنَ
مہینہ رمضان کا وہ جو نازل کیا گیا اس میں قرآن ہدایت ہے انسا نوں کے لیے اور وا ضح دلیلیں ہیں ہدایت میں سے اور (حق اور با طل کا )فر ق کر نے والی تو جو کوئی حاضر ہو تم میں سے اس مہینے کو تو چاہیے کہ وہ روزے رکھے اس کے اور جوکو ئی ہو بیمار یاکسی سفر پر تو تعد اد پوری کرنا ہے دنوں سے دوسرے ارادہ رکھتاہے اللہ تعالی تمہارے سا تھ آسانی کا اور نہیںوہ ارادہ ر کھتا تم پرتنگی کا اور تاکہ تم پوری کرسکوتعد اد اور تاکہ تم بڑائی بیان کرو اللہ تعا لی کی اوپراس کے جو اس نے ہدایت دی تمہیں اور تاکہ تم تم شکر گزار بنو