Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاِذَاسَاَلَکَعِبَادِیۡعَنِّیۡفَاِنِّیۡقَرِیۡبٌاُجِیۡبُدَعۡوَۃَالدَّاعِاِذَادَعَانِفَلۡیَسۡتَجِیۡبُوۡالِیۡوَلۡیُؤۡمِنُوۡابِیۡلَعَلَّہُمۡیَرۡشُدُوۡنَ
اور جب سوال کریں آپ سے میرے بندے میرے بارے میں تو بیشک میں قریب ہوں میں جواب دیتا ہوںدعا کا دعا کرنے والے کی جب وہ دعا کرےمجھ سے پس ضرور وہ حکم مانیں میرا اور ضرور وہ ایمان لائیں مجھ پر تاکہ وہ وہ ہدایت پائیں
By Nighat Hashmi
وَاِذَاسَاَلَکَعِبَادِیۡعَنِّیۡفَاِنِّیۡقَرِیۡبٌاُجِیۡبُدَعۡوَۃَالدَّاعِاِذَادَعَانِفَلۡیَسۡتَجِیۡبُوۡالِیۡوَلۡیُؤۡمِنُوۡابِیۡلَعَلَّہُمۡیَرۡشُدُوۡنَ
اور جب سوال کریں آپ سے بندے میر ے میرے بارے میں تو یقینا ًمیں قریب ہوں میں قبول کر تا ہوں دعا پکارنے والے کی جب بھی وہ پکارتا ہے مجھے تولا زم ہےکہ وہ بات مانیں میرے لیے اور لا زم ہے کہ وہ ایمان لائیںمجھ پر تاکہ وہ وہ ہدایت پائیں