Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اُحِلَّلَکُمۡلَیۡلَۃَالصِّیَامِالرَّفَثُاِلٰینِسَآئِکُمۡہُنَّلِبَاسٌلَّکُمۡوَاَنۡتُمۡلِبَاسٌلَّہُنَّعَلِمَاللّٰہُاَنَّکُمۡکُنۡتُمۡتَخۡتَانُوۡنَاَنۡفُسَکُمۡفَتَابَعَلَیۡکُمۡوَعَفَاعَنۡکُمۡفَالۡئٰنَبَاشِرُوۡہُنَّوَابۡتَغُوۡامَاکَتَبَاللّٰہُلَکُمۡوَکُلُوۡاوَاشۡرَبُوۡاحَتّٰییَتَبَیَّنَلَکُمُالۡخَیۡطُالۡاَبۡیَضُمِنَ الۡخَیۡطِ الۡاَسۡوَدِمِنَ الۡفَجۡرِ۪ثُمَّاَتِمُّواالصِّیَامَاِلَی الَّیۡلِوَلَاتُبَاشِرُوۡہُنَّوَاَنۡتُمۡعٰکِفُوۡنَفِی الۡمَسٰجِدِتِلۡکَحُدُوۡدُاللّٰہِفَلَاتَقۡرَبُوۡہَاکَذٰلِکَیُبَیِّنُاللّٰہُاٰیٰتِہٖلِلنَّاسِلَعَلَّہُمۡیَتَّقُوۡنَ
حلال کیا گیا تمہارے لیے رات میں روزے کی رغبت کرنا طرف اپنی عورتوں کے وہ لباس ہیں تمہارے لیے اور تم لباس ہو ان کے لیے جان لیا اللہ نے بیشک تم تھے تم تم خیانت کرتے اپنے نفسوں سے تو وہ مہربان ہوا تم پر اور اس نے درگزر کیا تم سے پس اب مباشرت کرو ان سے اور تلاش کرو جو لکھا اللہ نے تمہارے لیے اور کھاؤ اور پیو یہاں تک کہ واضح ہوجائے تمہارے لیے دھاگہ سفید سیاہ دھاگے سے فجر کے (وقت) پھر تم پورا کرو روزے کو رات تک اور نہ تم مباشرت کرو ان سے اس حال میں کہ تم اعتکاف کرنے والے ہومسجدوں میں یہ حدود ہیں اللہ کی تو نہ تم قریب جاؤ ان کے اسی طرح واضح کرتا ہے اللہ آیات اپنی لوگوں کے لیے تاکہ وہوہ بچ جائیں
By Nighat Hashmi
اُحِلَّلَکُمۡلَیۡلَۃَالصِّیَامِالرَّفَثُاِلٰی نِسَآئِکُمۡہُنَّلِبَاسٌلَّکُمۡوَاَنۡتُمۡلِبَاسٌلَّہُنَّعَلِمَاللّٰہُاَنَّکُمۡکُنۡتُمۡتَخۡتَانُوۡنَاَنۡفُسَکُمۡفَتَابَعَلَیۡکُمۡوَعَفَاعَنۡکُمۡفَالۡئٰنَبَاشِرُوۡہُنَّوَابۡتَغُوۡامَاکَتَبَاللّٰہُلَکُمۡوَکُلُوۡاوَاشۡرَبُوۡاحَتّٰییَتَبَیَّنَلَکُمُالۡخَیۡطُالۡاَبۡیَضُمِنَ الۡخَیۡطِ الۡاَسۡوَدِمِنَ الۡفَجۡرِ۪ثُمَّاَتِمُّواالصِّیَامَاِلَی الَّیۡلِوَلَاتُبَاشِرُوۡہُنَّوَاَنۡتُمۡعٰکِفُوۡنَفِی الۡمَسٰجِدِتِلۡکَحُدُوۡدُاللّٰہِفَلَاتَقۡرَبُوۡہَاکَذٰلِکَیُبَیِّنُاللّٰہُاٰیٰتِہٖلِلنَّاسِلَعَلَّہُمۡیَتَّقُوۡنَ
حلال کر دیاگیا تمہارے لیے رات کو روزےکیصحبت کرنا اپنی عو رتو ں کی طرف وہ(عور تیں) لباس ہیں تمہارے لیے اور تم لباس ہو ان(عورتوں) کے لیے جان لیا ہے اللہ تعا لی نے یقیناًتم تھے تم خیانت کرتے اپنے آپ سے تو اس نے مہربانی فر ما ئی تم پر اور اس نے معا ف کر دیا تم سے تواب تم مباشرت کرو ان سے اور طلب کرو جو لکھ دیا ہے اللہ تعا لیٰ نے تمہارے لیے اور کھاؤ اور پیو یہاں تک کہ خوب ظاہر ہوجائے تمہارے لیے دھاگہ سفید دھاگے سے سیاہ فجر کا پھر پورا کرو روزے کو رات تک اور نہ تم مباشرت کرو ان سے حالا نکہ تم اعتکاف کرنے والے ہو مسجد میں یہ حدود ہیں اللہ تعا لی کی سو نہ تم قریب جاؤ ان کے اسی طرح کھو ل کربیان کرتا ہے اللہ تعا لیٰ ا پنی آیات لوگوں کے لیے تاکہ وہ بچ جا ئیں