Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلَاتَاۡکُلُوۡۤااَمۡوَالَکُمۡبَیۡنَکُمۡبِالۡبَاطِلِوَتُدۡلُوۡابِہَاۤاِلَی الۡحُکَّامِلِتَاۡکُلُوۡافَرِیۡقًامِّنۡ اَمۡوَالِالنَّاسِبِالۡاِثۡمِوَاَنۡتُمۡتَعۡلَمُوۡنَ
اور نہ تم کھاؤ اپنے مالوں کو آپس میں باطل(طریقے)سے اور(نہ) تم پہنچاؤ انہیں طرف حاکموں کے تاکہ تم کھاؤ ایک حصہ مالوں میں سے لوگوں کے ساتھ گناہ کے حالانکہ تم تم جانتے ہو
By Nighat Hashmi
وَلَاتَاۡکُلُوۡۤااَمۡوَالَکُمۡبَیۡنَکُمۡبِالۡبَاطِلِوَتُدۡلُوۡابِہَاۤاِلَی الۡحُکَّامِلِتَاۡکُلُوۡافَرِیۡقًامِّنۡ اَمۡوَالِالنَّاسِبِالۡاِثۡمِوَاَنۡتُمۡتَعۡلَمُوۡنَ
اور نہ تم کھاؤ مال ا پنے آپس میں باطل طریقے سے اور(نہ) تم لے جاؤان کو حاکموں کی طر ف تاکہ تم کھاجاؤ ایک حصہ مالو ں میں سےلوگوں کے گناہ کےسا تھ اس حا ل میں کہ تم تم جانتے ہو