Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یَسۡئَلُوۡنَکَعَنِ الۡاَہِلَّۃِقُلۡہِیَمَوَاقِیۡتُلِلنَّاسِوَالۡحَجِّوَلَیۡسَالۡبِرُّبِاَنۡتَاۡتُواالۡبُیُوۡتَمِنۡ ظُہُوۡرِہَاوَلٰکِنَّالۡبِرَّمَنِاتَّقٰیۚوَاۡتُواالۡبُیُوۡتَمِنۡ اَبۡوَابِہَاوَاتَّقُوااللّٰہَلَعَلَّکُمۡتُفۡلِحُوۡنَ
وہ سوال کرتے ہیں آپ سے نئے چاندوں کے بارے میں کہہ دیجیے وہ اوقاتِ مقررہ ہیںواسطے لوگوں کے اور حج کے اور نہیں ہے نیکی یہ کہ تم آؤ گھروں کو ان کی پچھلی طرف سے اور لیکن نیکی (اس کی ہے) جو تقوی کرے اور آؤ تم گھروں کو ان کے دروازوں سے اور ڈرو اللہ سے تاکہ تم تم فلاح پا جاؤ
By Nighat Hashmi
یَسۡئَلُوۡنَکَعَنِ الۡاَہِلَّۃِقُلۡہِیَمَوَاقِیۡتُلِلنَّاسِوَالۡحَجِّوَلَیۡسَالۡبِرُّبِاَنۡتَاۡتُواالۡبُیُوۡتَمِنۡ ظُہُوۡرِہَاوَلٰکِنَّالۡبِرَّمَنِاتَّقٰیۚوَاۡتُواالۡبُیُوۡتَمِنۡ اَبۡوَابِہَاوَاتَّقُوااللّٰہَلَعَلَّکُمۡتُفۡلِحُوۡنَ
وہ پو چھتے ہیں آپ سے نئے چاند وں کے بارے میں آپ کہہ دیں وہوقت معلوم کرنے کےذریعےہیں لوگوں کے لیے اور حج کے اور نہیں نیکی یہ کہ تم آؤ گھروں کو ان کے پیچھے سے بلکہ نیکی۔ (اس کی ہے)جو ڈرے اورتم آؤ گھروں میں ان کے دروازوں سے اورتم ڈرو اللہ تعالیٰ سے تاکہ تم تم کا میا ب ہوجاؤ