Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَقَاتِلُوۡافِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِالَّذِیۡنَیُقَاتِلُوۡنَکُمۡوَلَاتَعۡتَدُوۡااِنَّاللّٰہَلَایُحِبُّالۡمُعۡتَدِیۡنَ
اور جنگ کرو اللہ کے راستے میں ان سے جو جنگ کرتے ہیں تم سے اور نہ تم زیادتی کرو بیشک اللہ نہیں پسند کرتا زیادتی کرنے والوں کو
By Nighat Hashmi
وَقَاتِلُوۡافِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِالَّذِیۡنَیُقَاتِلُوۡنَکُمۡوَلَاتَعۡتَدُوۡااِنَّاللّٰہَلَایُحِبُّالۡمُعۡتَدِیۡنَ
اورتم لڑو اللہ تعالٰی کی راہ میں ان سےجو لڑتے ہیں تم سے اور نہ تم زیادتی کرویقیناً اللہ تعالیٰ نہیں محبت کرتا زیادتی کرنے والوں سے