Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاقۡتُلُوۡہُمۡحَیۡثُثَقِفۡتُمُوۡہُمۡوَاَخۡرِجُوۡہُمۡمِّنۡ حَیۡثُاَخۡرَجُوۡکُمۡوَالۡفِتۡنَۃُاَشَدُّمِنَ الۡقَتۡلِوَلَاتُقٰتِلُوۡہُمۡعِنۡدَالۡمَسۡجِدِالۡحَرَامِحَتّٰییُقٰتِلُوۡکُمۡفِیۡہِفَاِنۡقٰتَلُوۡکُمۡفَاقۡتُلُوۡہُمۡکَذٰلِکَجَزَآءُالۡکٰفِرِیۡنَ
اور قتل کرو انہیں جہاں بھی پاؤ تم انہیں اور نکالو انہیں جہاں سے انہوں نے نکالا تمہیں اور فتنہ زیادہ سخت ہے قتل سے اور نہ تم لڑو ان سے پاسمسجدِ حرام کے یہاں تک کہ وہ لڑیں تم سے اس میں پھر اگر وہ لڑیں تم سے تو قتل کرو انہیں یہی ہے بدلہ کافروں کا
By Nighat Hashmi
وَاقۡتُلُوۡہُمۡحَیۡثُثَقِفۡتُمُوۡہُمۡوَاَخۡرِجُوۡہُمۡمِّنۡ حَیۡثُاَخۡرَجُوۡکُمۡوَالۡفِتۡنَۃُاَشَدُّمِنَ الۡقَتۡلِوَلَاتُقٰتِلُوۡہُمۡعِنۡدَالۡمَسۡجِدِ الۡحَرَامِحَتّٰییُقٰتِلُوۡکُمۡفِیۡہِفَاِنۡقٰتَلُوۡکُمۡفَاقۡتُلُوۡہُمۡکَذٰلِکَجَزَآءُالۡکٰفِرِیۡنَ
اور تم قتل کرو ان کو جہاں بھی تم پاؤ ان کو اورتم نکال دو ان کو جہاں سے انہوں نے نکالا ہےتمہیں اور فتنہ زیادہ سخت ہے قتل سے اور نہ تم لڑو ان سے پاس مسجد حرام کے یہاں تک کہ وہ لڑیں تم سے اس میں پھر اگر وہ لڑیں تم سے تو تم قتل کرو انہیں ایسی ہی سزا ہے کافروں کی