فَاِنِ | انۡتَہَوۡا | فَاِنَّ | اللّٰہَ | غَفُوۡرٌ | رَّحِیۡمٌ |
پھر اگر | وہ باز آجائیں | تو بیشک | اللہ | بخشنے والا ہے | بہت رحم کرنے والا ہے |
فَاِنِ | انۡتَہَوۡا | فَاِنَّ | اللّٰہَ | غَفُوۡرٌ | رَّحِیۡمٌ |
پھر اگر | وہ باز آجائیں | تو یقیناً | اللہ تعا لیٰ | بے حدبخشنے والاہے | نہا یت رحم والا ہے |