Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَقٰتِلُوۡہُمۡحَتّٰیلَاتَکُوۡنَفِتۡنَۃٌوَّیَکُوۡنَالدِّیۡنُلِلّٰہِفَاِنِانۡتَہَوۡافَلَاعُدۡوَانَاِلَّاعَلَی الظّٰلِمِیۡنَ
اور لڑو ان سے یہاں تک کہ نہ رہےکوئی فتنہ اور ہوجائے دین اللہ ہی کے لیے پھر اگروہ باز آجائیں تو نہیں کوئی زیادتی مگر ظالموں پر
By Nighat Hashmi
وَقٰتِلُوۡہُمۡحَتّٰیلَاتَکُوۡنَفِتۡنَۃٌوَّیَکُوۡنَالدِّیۡنُلِلّٰہِفَاِنِانۡتَہَوۡافَلَاعُدۡوَانَاِلَّاعَلَی الظّٰلِمِیۡنَ
اورتم لڑو ان سے یہاں تک کہ نہ(باقی )رہےکو ئی فتنہ اور ہوجائے دین اللہ تعا لی کے لیے پھر اگروہ باز آجائیں تو نہ ہو گی کوئی زیادتیسوائے ظالموں پر