Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَلشَّہۡرُالۡحَرَامُبِالشَّہۡرِالۡحَرَامِوَالۡحُرُمٰتُقِصَاصٌفَمَنِاعۡتَدٰیعَلَیۡکُمۡفَاعۡتَدُوۡاعَلَیۡہِبِمِثۡلِمَااعۡتَدٰیعَلَیۡکُمۡوَاتَّقُوااللّٰہَوَاعۡلَمُوۡۤااَنَّاللّٰہَمَعَالۡمُتَّقِیۡنَ
ماہِ حرام بدلے ماہِ حرام کے اور حرمتوں کا بدلہ ہے تو جو کوئی زیادتی کرے تم پر تو زیادتی کرو اس پر اسی طرح جیسے اس نے زیادتی کی تم پر اور ڈرو اللہ سے اور جان لو بیشک اللہ ساتھ ہے متقی لوگوں کے
By Nighat Hashmi
اَلشَّہۡرُالۡحَرَامُبِالشَّہۡرِالۡحَرَامِوَالۡحُرُمٰتُقِصَاصٌفَمَنِاعۡتَدٰیعَلَیۡکُمۡفَاعۡتَدُوۡاعَلَیۡہِبِمِثۡلِ مَااعۡتَدٰیعَلَیۡکُمۡوَاتَّقُوااللّٰہَوَاعۡلَمُوۡۤااَنَّاللّٰہَمَعَالۡمُتَّقِیۡنَ
مہینہ حرمت والا بدلہ ہے مہینے کا حرمت والے اورتمام حرمتوں کا قصاص ہے چنانچہ جو کوئی زیادتی کرتا ہے تم پر توتم بھی زیادتی کرو اس پر جیسی کہ اس نےزیادتی کی تم پر اورتم ڈرو اللہ تعالی سے اور تم جان لویقیناً اللہ تعالٰی ساتھ ہے متقیوں کے