Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاَنۡفِقُوۡافِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِوَلَاتُلۡقُوۡابِاَیۡدِیۡکُمۡاِلَی التَّہۡلُکَۃِوَاَحۡسِنُوۡااِنَّاللّٰہَیُحِبُّالۡمُحۡسِنِیۡنَ
اور خرچ کرو اللہ کے راستے میں اور نہ تم ڈالو اپنے ہاتھوں کو طرف ہلاکت کے اور احسان کرو بیشک اللہ محبت رکھتا ہے احسان کرنے والوں سے
By Nighat Hashmi
وَاَنۡفِقُوۡافِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِوَلَاتُلۡقُوۡابِاَیۡدِیۡکُمۡاِلَی التَّہۡلُکَۃِوَاَحۡسِنُوۡااِنَّاللّٰہَیُحِبُّالۡمُحۡسِنِیۡنَ
اور تم خرچ کرو اللہ تعالی کی راہ میں اور نہ تم ڈالو اپنے ہاتھوں کوہلاکت کی طرف اورتم نیکی کرو بلا شبہ اللہ تعا لٰی محبت کر تا ہے نیکی کرنے والوں سے