Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاَتِمُّواالۡحَجَّوَالۡعُمۡرَۃَلِلّٰہِفَاِنۡاُحۡصِرۡتُمۡفَمَااسۡتَیۡسَرَمِنَ الۡہَدۡیِوَلَاتَحۡلِقُوۡارُءُوۡسَکُمۡحَتّٰییَبۡلُغَالۡہَدۡیُمَحِلَّہٗفَمَنۡکَانَمِنۡکُمۡمَّرِیۡضًااَوۡبِہٖۤاَذًیمِّنۡ رَّاۡسِہٖفَفِدۡیَۃٌمِّنۡ صِیَامٍاَوۡصَدَقَۃٍاَوۡنُسُکٍفَاِذَاۤاَمِنۡتُمۡفَمَنۡتَمَتَّعَبِالۡعُمۡرَۃِاِلَی الۡحَجِّفَمَااسۡتَیۡسَرَمِنَ الۡہَدۡیِفَمَنۡلَّمۡیَجِدۡفَصِیَامُثَلٰثَۃِاَیَّامٍفِی الۡحَجِّوَسَبۡعَۃٍاِذَارَجَعۡتُمۡتِلۡکَعَشَرَۃٌکَامِلَۃٌذٰلِکَلِمَنۡلَّمۡیَکُنۡاَہۡلُہٗحَاضِرِیالۡمَسۡجِدِالۡحَرَامِوَاتَّقُوااللّٰہَوَاعۡلَمُوۡۤااَنَّاللّٰہَشَدِیۡدُالۡعِقَابِ
اور پورا کرو حج اور عمرہ کو اللہ کے لیے پھر اگرگھیر لیے جاؤ تم تو جو میسر آئے قربانی سے (وہ کرلو) اور نہ تم منڈواؤ اپنے سروں کو یہاں تک کہ پہنچ جائے قربانی اپنی حلال گاہ کو تو جو کوئی ہو تم میں سے مریض یا اسے تکلیف ہو اس کے سر میں تو فدیہ دینا ہے روزوں سے یا صدقے سے یا قربانی سے پس جب امن میں آجاؤ تم تو جو کوئی فائدہ اٹھائے ساتھ عمرہ کے حج تک تو جو بھی میسر ہو قربانی سے (وہ کرلو)پھر جو کوئی نہ پائے تو روزے رکھنا ہے تین دنوں کے حج میں اور سات جب لوٹو تم یہ دس ہیں پورے یہ اس کے لئے جو نہ ہوں اس کے اہل خانہپاس)رہنے والےمسجدِ حرام کے اور ڈرو اللہ سے اور جان لو بیشک اللہ سخت سزا والا ہے
By Nighat Hashmi
وَاَتِمُّواالۡحَجَّوَالۡعُمۡرَۃَلِلّٰہِفَاِنۡاُحۡصِرۡتُمۡفَمَااسۡتَیۡسَرَمِنَ الۡہَدۡیِوَلَا تَحۡلِقُوۡارُءُوۡسَکُمۡحَتّٰییَبۡلُغَالۡہَدۡیُمَحِلَّہٗفَمَنۡکَانَمِنۡکُمۡمَّرِیۡضًااَوۡبِہٖۤاَذًیمِّنۡ رَّاۡسِہٖفَفِدۡیَۃٌمِّنۡ صِیَامٍاَوۡصَدَقَۃٍاَوۡنُسُکٍفَاِذَاۤاَمِنۡتُمۡفَمَنۡتَمَتَّعَبِالۡعُمۡرَۃِاِلَی الۡحَجِّفَمَااسۡتَیۡسَرَمِنَ الۡہَدۡیِفَمَنۡلَّمۡ یَجِدۡفَصِیَامُثَلٰثَۃِاَیَّامٍفِی الۡحَجِّوَسَبۡعَۃٍاِذَارَجَعۡتُمۡتِلۡکَعَشَرَۃٌکَامِلَۃٌذٰلِکَلِمَنۡلَّمۡیَکُنۡاَہۡلُہٗحَاضِرِیالۡمَسۡجِدِ الۡحَرَامِوَاتَّقُوااللّٰہَوَاعۡلَمُوۡۤااَنَّاللّٰہَشَدِیۡدُالۡعِقَابِ
اور پورا کرو حج کو اور عمرہ کو اللہ تعا لٰی کے لیے پھر اگر روک دیا جائے تمہیں تو جو میسر ہو قربانی کے جانور میں سے اور نہ تم منڈواؤ اپنے سروں کو یہاں تک کہ پہنچ جائے قربانی(کا جانور) اپنے مقام کوپھرجو کوئی ہو تم میں سے بیمار یا اس کو تکلیف ہو اس کے سر میں تو فدیہ ہے روزوں میں سے یا صدقہ سے یا قربانی سےپھر جب امن میں ہوتم تو جو کوئی فائدہ اٹھائے عمرے سے حج تک تو جو میسر ہو قربانی میں سے پھر جو کوئی نہ پائے تو روزے ہیں تین دن کے حج میں اور سات جب واپس آؤتم یہ دس پورے یہ اس کے لیےہےجو نہ ہوںاہل عیال اس کے رہا ئشی مسجد حرام کے اورتم ڈرجاؤ اللہ تعا لیٰ سے اور جان لو بلا شبہ اللہ تعا لیٰ بہت سخت ہےعذاب والا