Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَلۡحَجُّاَشۡہُرٌمَّعۡلُوۡمٰتٌفَمَنۡفَرَضَفِیۡہِنَّالۡحَجَّفَلَارَفَثَوَلَافُسُوۡقَوَلَاجِدَالَفِی الۡحَجِّوَمَاتَفۡعَلُوۡامِنۡ خَیۡرٍیَّعۡلَمۡہُاللّٰہُوَتَزَوَّدُوۡافَاِنَّخَیۡرَالزَّادِالتَّقۡوٰیوَاتَّقُوۡنِیٰۤاُولِی الۡاَلۡبَابِ
حج (کے) مہینے معلوم ہیں تو جو کوئی فرض کرلے ان میں حج کو تو نہ جنسی گفتگو کرنا اور نہ گناہ کرنا اور نہجھگڑا کرنا ہے حج میں اور جو بھی تم کرو گے کوئی نیکی جان لے گا اسے اللہ اور تم زاد ِراہ لے لیا کرو پس بیشک بہترین زاد راہ تقوی ہے اور ڈرو مجھ سے اے عقل والو
By Nighat Hashmi
اَلۡحَجُّاَشۡہُرٌمَّعۡلُوۡمٰتٌفَمَنۡفَرَضَفِیۡہِنَّالۡحَجَّفَلَارَفَثَوَلَافُسُوۡقَوَلَاجِدَالَفِی الۡحَجِّوَمَاتَفۡعَلُوۡامِنۡ خَیۡرٍیَّعۡلَمۡہُاللّٰہُوَتَزَوَّدُوۡافَاِنَّخَیۡرَالزَّادِالتَّقۡوٰیوَاتَّقُوۡنِیٰۤاُولِی الۡاَلۡبَابِ
حج کے چندمہینے ہیں جومعلوم ہیں چنانچہ جو شخص فرض کرلے ان میں حج کو تو نہ کوئی شہوانی فعل ہو اور نہنا فر ما نی اور نہ کوئی لڑائی جھگڑا حج میں اور جو تم کرو گے نیکی میں سے جان لے گا اس کو اللہ تعا لیٰ اور تم زاد راہ لے لو تو یقیناً بہترین زاد راہ تقوی ہے اور تم ڈرتے رہو مجھ سے اے عقل والو