Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
لَیۡسَعَلَیۡکُمۡجُنَاحٌاَنۡتَبۡتَغُوۡافَضۡلًامِّنۡ رَّبِّکُمۡفَاِذَاۤاَفَضۡتُمۡمِّنۡ عَرَفٰتٍفَاذۡکُرُوااللّٰہَعِنۡدَالۡمَشۡعَرِالۡحَرَامِوَاذۡکُرُوۡہُکَمَاہَدٰىکُمۡوَاِنۡکُنۡتُمۡمِّنۡ قَبۡلِہٖلَمِنَ الضَّآلِّیۡنَ
نہیں ہے تم پر کوئی گناہ کہ تم تلاش کرو فضل اپنے رب کی طرف سے پھر جب پلٹو تم عرفات سے تو ذکر کرو اللہ کا پاسمشعرِ حرام کے اور ذکر کرو اس کا جیسا کہ اس نے راہنمائی کی تمہاری اور بیشک تھے تم اس سے قبل البتہ گمراہوں میں سے
By Nighat Hashmi
لَیۡسَعَلَیۡکُمۡجُنَاحٌاَنۡتَبۡتَغُوۡافَضۡلًامِّنۡ رَّبِّکُمۡفَاِذَاۤاَفَضۡتُمۡمِّنۡ عَرَفٰتٍفَاذۡکُرُوااللّٰہَعِنۡدَالۡمَشۡعَرِ الۡحَرَامِوَاذۡکُرُوۡہُکَمَاہَدٰىکُمۡوَاِنۡکُنۡتُمۡمِّنۡ قَبۡلِہٖلَمِنَ الضَّآلِّیۡنَ
نہیں ہے تم پر کوئی گناہ یہ کہ تم تلاش کرو فضل اپنے رب کی جانب سے پھر جب واپس آؤتم عرفات سے توتم ذکر کرو اللہ تعا لیٰ کا پاس مشعر حرام کے اورتم یاد کرو اس کو جیسے اس نے ہدایت دی تمہیں اور بلا شبہ تھے تم اس سے پہلےیقیناً گمراہ لو گو ں میں سے