Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
ثُمَّاَفِیۡضُوۡامِنۡ حَیۡثُاَفَاضَالنَّاسُوَاسۡتَغۡفِرُوااللّٰہَاِنَّاللّٰہَغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
پھر تم پلٹو جہاں سے پلٹتے ہیں لوگ اور بخشش مانگو اللہ سے بیشک اللہ بہت بخشنے والا ہے نہایت رحم کرنے والا ہے
By Nighat Hashmi
ثُمَّاَفِیۡضُوۡامِنۡ حَیۡثُاَفَاضَالنَّاسُوَاسۡتَغۡفِرُوااللّٰہَاِنَّاللّٰہَغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
پھر واپس آؤ تم جہاں سے واپس آتے ہیں لوگ اور تم بخشش مانگو اللہ تعا لیٰ سےیقیناً اللہ تعالٰی بے حد بخشنے والا نہا یت رحم والا ہے