Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَاِذَاقَضَیۡتُمۡمَّنَاسِکَکُمۡفَاذۡکُرُوااللّٰہَکَذِکۡرِکُمۡاٰبَآءَکُمۡاَوۡاَشَدَّذِکۡرًافَمِنَ النَّاسِمَنۡیَّقُوۡلُرَبَّنَاۤاٰتِنَافِی الدُّنۡیَاوَمَالَہٗفِی الۡاٰخِرَۃِمِنۡ خَلَاقٍ
پھر جب پورے کرچکو تم اپنے مناسکِ حج تو ذکر کرو اللہ کا جیسا کہ ذکر کرنا ہے تمہارا اپنے آباؤاجداد کا یا زیادہ شدید ذکر کرنا پس لوگوں میں سے کوئی ہے جو کہتا ہے اے ہمارے رب دے ہمیں دنیا میں اور نہیں ہے اس کے لیے آخرت میں کوئی حصہ
By Nighat Hashmi
فَاِذَاقَضَیۡتُمۡمَّنَاسِکَکُمۡفَاذۡکُرُوااللّٰہَکَذِکۡرِکُمۡاٰبَآءَکُمۡاَوۡاَشَدَّذِکۡرًافَمِنَ النَّاسِمَنۡیَّقُوۡلُرَبَّنَاۤاٰتِنَافِی الدُّنۡیَاوَمَالَہٗفِی الۡاٰخِرَۃِمِنۡ خَلَاقٍ
پھر جب پورے کرچکو تم اپنے حج کے اعما ل تو یاد کرو اللہ تعالٰی کو تمہا رے یاد کرنے کی طرح اپنے آباءو اجداد کو یا زیادہ یاد کر ناپھر لوگوں میں سے کو ئی ہے جو کہتا ہے اے ہمارے رب دے ہمیں دنیا میں اور نہیں اس کے لیے آخرت میں کوئی حصہ