फिर अगर वे बाज़ आ जाएं तो अल्लाह बख़्शने वाला मेहरबान है।
پھراگروہ بازآ جائیں تو یقینااﷲ تعالیٰ بے حدبخشنے والا، نہایت رحم والا ہے۔
پس اگر وہ باز آجائیں تو بیشک اللہ بخشنے والا ، مہربان ہے ۔
پھر اگر وہ لوگ باز آجائیں تو یقینا اللہ بڑا بخشنے والا اور بڑا رحم کرنے والا ہے ۔
پھر اگر وہ باز آجائیں ، تو جان لو کہ اللہ معاف کرنے والا اور رحم فرمانے والا ہے ۔ 203
پس اگر وہ باز آجائیں تو بے شک اﷲ ( تعالیٰ ) بہت بخشنے والے بڑے رحم والے ہیں
پھر اگر وہ باز آجائیں تو بیشک اللہ بہت بخشنے والا ، بڑا مہربان ہے
پھر اگر وہ باز آجائیں توبلاشبہ اللہ تعالیٰ بڑا بخشنے والانہایت رحم والا ہے
پھر اگر وہ باز رہیں ( ف۳۵۷ ) تو بیشک اللہ بخشنے والا مہربان ہے ،
پھر اگر وہ باز آجائیں تو بیشک اﷲ نہایت بخشنے والا مہربان ہے