Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاذۡکُرُوااللّٰہَفِیۡۤ اَیَّامٍمَّعۡدُوۡدٰتٍفَمَنۡتَعَجَّلَفِیۡ یَوۡمَیۡنِفَلَاۤاِثۡمَعَلَیۡہِوَمَنۡتَاَخَّرَفَلَاۤاِثۡمَعَلَیۡہِلِمَنِاتَّقٰیوَاتَّقُوااللّٰہَوَاعۡلَمُوۡۤااَنَّکُمۡاِلَیۡہِتُحۡشَرُوۡنَ
اور یاد کرو اللہ کو دنوں میں گنے چنے تو جو کوئی جلدی کرے دو دنوں میں تو نہیں کوئی گناہ اس پر اور جو کوئی تاخیر کرے تو نہیں کوئی گناہ اس پر اس کے لئے جو تقوی کرے اور ڈرو اللہ سے اور جان لو بیشک تمطرف اسی کے تم اکٹھے کیے جاؤ گے
By Nighat Hashmi
وَاذۡکُرُوااللّٰہَفِیۡۤ اَیَّامٍمَّعۡدُوۡدٰتٍفَمَنۡتَعَجَّلَفِیۡ یَوۡمَیۡنِفَلَاۤاِثۡمَعَلَیۡہِوَمَنۡتَاَخَّرَفَلَاۤاِثۡمَعَلَیۡہِلِمَنِاتَّقٰیوَاتَّقُوااللّٰہَوَاعۡلَمُوۡۤااَنَّکُمۡاِلَیۡہِتُحۡشَرُوۡنَ
اور تم یاد کرو اللہ تعا لی کو دنوں میں گنتی کے چندپھر جو شخص جلدی کرتا ہے دو دنوں میں تو نہیں کوئی گناہ اس پر اور جو تاخیر کرے تو نہیں کوئی گناہ اس پر اس کے لئےجو اللہ تعا لی سے ڈرے اورتم ڈرو اللہ تعا لی سے اور جان لو یقینا ًتم اس کی طرف تم جمع کیے جاؤ گے