Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَاِنۡخِفۡتُمۡفَرِجَالًااَوۡرُکۡبَانًافَاِذَاۤاَمِنۡتُمۡفَاذۡکُرُوااللّٰہَکَمَاعَلَّمَکُمۡمَّالَمۡتَکُوۡنُوۡاتَعۡلَمُوۡنَ
پھر اگر خوف ہو تمہیں تو پیدل (پڑھ لو) یا سوار ہوکر پھر جب امن میں آجاؤ تم تو یاد کرو اللہ کو جیسا کہ اس نے سکھایا تمہیں جو نہیں تھے تم تم جانتے
By Nighat Hashmi
فَاِنۡخِفۡتُمۡفَرِجَالًااَوۡرُکۡبَانًافَاِذَاۤاَمِنۡتُمۡفَاذۡکُرُوااللّٰہَکَمَاعَلَّمَکُمۡمَّالَمۡتَکُوۡنُوۡاتَعۡلَمُوۡنَ
پھر اگر خوف ہو تمہیں تو پیدل یا سوار پھر جب امن میں آجاؤ تم تو یاد کرو اللہ تعا لٰی کو جیسے اس نے سکھایا ہے تمہیں جسے نہیں تم تھے تم جانتے