Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَالَّذِیۡنَیُتَوَفَّوۡنَمِنۡکُمۡوَیَذَرُوۡنَاَزۡوَاجًاوَّصِیَّۃًلِّاَزۡوَاجِہِمۡمَّتَاعًااِلَی الۡحَوۡلِغَیۡرَاِخۡرَاجٍفَاِنۡخَرَجۡنَفَلَاجُنَاحَعَلَیۡکُمۡفِیۡ مَافَعَلۡنَفِیۡۤ اَنۡفُسِہِنَّمِنۡ مَّعۡرُوۡفٍوَاللّٰہُعَزِیۡزٌحَکِیۡمٌ
اور وہ لوگ جوفوت کرلیے جاتے ہیں تم میں سے اور چھوڑ جاتے ہیں بیویاں وصیت (کریں) اپنی بیویوں کے لیے فائدہ پہنچانے کی ایک سال تک بغیر نکالنے کے پھر اگر وہ نکل جائیں تو نہیں کوئی گناہ تم پر اس معاملے میں جو وہ کریں اپنے نفسوں کے بارے میںبھلے طریقے سے اور اللہبہت زبردست ہےخوب حکمت والا ہے
By Nighat Hashmi
وَالَّذِیۡنَیُتَوَفَّوۡنَمِنۡکُمۡوَیَذَرُوۡنَاَزۡوَاجًاوَّصِیَّۃًلِّاَزۡوَاجِہِمۡمَّتَاعًااِلَی الۡحَوۡلِغَیۡرَاِخۡرَاجٍفَاِنۡخَرَجۡنَفَلَاجُنَاحَعَلَیۡکُمۡفِیۡ مَافَعَلۡنَفِیۡۤ اَنۡفُسِہِنَّمِنۡ مَّعۡرُوۡفٍوَاللّٰہُعَزِیۡزٌحَکِیۡمٌ
اور جو لوگ فوت ہوجائیں تم میں سے اوروہ چھوڑ جائیں بیویاں ۔ (ان پر لازم ہے) وصیت کرنا اپنی بیویوں کے لیے سا ما ن دینے کی ایک سال تک نہیں نکالا جا نا پھر اگر وہ نکل جائیں تو نہیں کوئی گناہ تم پر اس میں جو وہ کریں اپنی جا نو ں کے بارے میں معروف طریقے سے اور اللہ تعا لیٰ سب پر غالب کما ل حکمت والا ہے