وَاسۡتَعِیۡنُوۡا | بِالصَّبۡرِ | وَالصَّلٰوۃِ | وَاِنَّہَا | لَکَبِیۡرَۃٌ | اِلَّا | عَلَی | الۡخٰشِعِیۡنَ |
اور مدد طلب کرو | ساتھ صبر | اور نماز کے | اور بےشک وہ | البتہ بڑی(بھاری) ہے | مگر | اوپر | خشوع کرنے والوں کے |
وَاسۡتَعِیۡنُوۡا | بِالصَّبۡرِ | وَالصَّلٰوۃِ | وَ | اِنَّہَا | لَکَبِیۡرَۃٌ | اِلَّا | عَلَی الۡخٰشِعِیۡنَ |
اور تم مدد مانگو | صبر کےذریعے | اور نماز کے(ذریعے) | اور | بلاشبہ وہ | یقینا بہت بڑی ہے | مگر | عا جز ی کر نے والوں پر |