Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
الَّذِیۡنَیَظُنُّوۡنَاَنَّہُمۡمُّلٰقُوۡارَبِّہِمۡوَاَنَّہُمۡاِلَیۡہِرٰجِعُوۡنَ
وہ جو یقین رکھتے ہیں بےشک وہ ملاقات کرنے والے ہیں اپنے رب سے اور بےشک وہ طرف اسی کے لوٹنے والے ہیں
By Nighat Hashmi
الَّذِیۡنَیَظُنُّوۡنَاَنَّہُمۡمُّلٰقُوۡارَبِّہِمۡوَاَنَّہُمۡاِلَیۡہِرٰجِعُوۡنَ
جولوگ وہ یقین رکھتے ہیں یقینا وہ ملاقات کرنے والے ہیں اپنے رب سے اور یقینا وہ طرف اس کے لوٹنے والے ہیں