Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

जो गुमान रखते हैं कि उनको अपने रब से मिलना है और वे उसी की तरफ़ लौटने वाले हैं।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

جو یقین رکھتے ہیں کہ بلاشبہ وہ اپنے رب سے ملاقات کرنے والے ہیں اوریقیناوہ اسی کی طرف لوٹنے والے ہیں۔

By Amin Ahsan Islahi

جو گمان رکھتے ہیں کہ انہیں اپنے ربّ سے ملنا ہے اور وہ اسی کی طرف لوٹنے والے ہیں ۔

By Hussain Najfi

اور ( بارگاہِ خداوندی میں ) عاجزی کرنے والے ہیں جو سمجھتے ہیں کہ انہیں اپنے پروردگار کا سامنا کرنا ہے ( اس کے حضور پیش ہونا ہے ) اور ( آخرکار ) اسی کی طرف پلٹ کر جانے والے ہیں ۔

By Moudoodi

مگر ان فرماں بردار بندوں کے لیے مشکل نہیں ہے جو سمجھتے ہیں کہ آخرکار انہیں اپنے رب سے ملنا اور اسی کی طرف پلٹ کر جانا ہے ۔ 61 ؏۵

By Mufti Naeem

۔ ( یہ وہ لوگ ہیں ) جو یقین رکھتے ہیں کہ بلاشبہ وہ اپنے پروردگار سے ملاقات کرنے والے ہیںاور بے شک وہ اسی کی طرف لوٹیں گے ۔

By Mufti Taqi Usmani

جو اس بات کا خیال رکھتے ہیں کہ وہ اپنے پروردگار سے ملنے والے ہیں اور ان کو اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے

By Noor ul Amin

جویہ یقین رکھتے ہیں کہ اپنے رب سے ملاقات کرنے والے اور اس کی طرف لوٹ کرجانے والے ہیں

By Kanzul Eman

جنہیں یقین ہے کہ انہیں اپنے رب سے ملنا ہے اور اسی کی طرف پھرنا ۔ ( ف۷۸ )

By Tahir ul Qadri

۔ ( یہ وہ لوگ ہیں ) جو یقین رکھتے ہیں کہ وہ اپنے رب سے ملاقات کرنے والے ہیں اور وہ اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں