Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یٰبَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَاذۡکُرُوۡانِعۡمَتِیَالَّتِیۡۤاَنۡعَمۡتُعَلَیۡکُمۡوَاَنِّیۡفَضَّلۡتُکُمۡعَلَی الۡعٰلَمِیۡنَ
اے بنی اسرائیل یاد کرو میری نعمت وہ جو انعام کی میں نے تم پر اور بےشک میں نے فضیلت دی میں نے تمہیں تمام جہانوں پر
By Nighat Hashmi
یٰبَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَاذۡکُرُوۡانِعۡمَتِیَالَّتِیۡۤاَنۡعَمۡتُ عَلَیۡکُمۡوَاَنِّیۡفَضَّلۡتُکُمۡعَلَی الۡعٰلَمِیۡنَ
اے بنی اسرائیلتم یاد کرونعمت میری جوعطا کی میں نے تمہیں اوریقینا میں نے فضیلت عطاکی میں نے تمہیں جہانوں پر