Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاِذَالَقُواالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاقَالُوۡۤااٰمَنَّاوَاِذَاخَلَابَعۡضُہُمۡاِلٰی بَعۡضٍقَالُوۡۤااَتُحَدِّثُوۡنَہُمۡبِمَافَتَحَاللّٰہُعَلَیۡکُمۡلِیُحَآجُّوۡکُمۡبِہٖعِنۡدَرَبِّکُمۡاَفَلَاتَعۡقِلُوۡنَ
اور جب وہ ملاقات کرتے ہیں ان سے جوایمان لائے وہ کہتے ہیں ایمان لائے ہم اور جب علیحدہ ہوتے ہیں بعض ان کے طرف بعض کے وہ کہتے ہیں کیا تم باتیں بتاتے ہو انہیں جو کھول دی ہیں اللہ نے تم پر تاکہ وہ جھگڑا کریں تم سے ساتھ اس کے پاس تمہارے رب کے کیا پھر نہیں تم عقل سے کام لیتے
By Nighat Hashmi
وَاِذَالَقُواالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاقَالُوۡۤااٰمَنَّاوَاِذَاخَلَابَعۡضُہُمۡاِلٰی بَعۡضٍقَالُوۡۤااَتُحَدِّثُوۡنَہُمۡبِمَافَتَحَاللّٰہُعَلَیۡکُمۡلِیُحَآجُّوۡکُمۡبِہٖعِنۡدَرَبِّکُمۡاَفَلَاتَعۡقِلُوۡنَ
اور جبملتے ہیں ان لوگوں سے جو ایمان لائے کہتے ہیں ایمان لائے ہم اور جبتنہا ہو تا ہے بعض ان کا طرف بعض کے وہ کہتے ہیںکیا تم باتیں بتاتے ہو ان کو جو کھولی ہیں اللہ تعالیٰ نے تم پر تاکہ وہ جھگڑا کریں تم سےان کے ساتھ پاس تمہارے رب کےتوکیا نہیں تم سمجھتے